اکیڈمی آف فیملی فزیشنز پاکستان کے زیر اہتمام 33ویں تین روزہ فیملی کون کانفرنس اختتام پذیر

اختتام پر میوزیکل نائٹ اور گالا ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔
لاہور (خبر نگار)اکیڈمی آف فیملی فزیشنز پاکستان کے زیر اہتمام 33ویں تین روزہ فیملی کون کانفرنس اختتام پذیر ،
اختتام پر میوزکل نائٹ اور گالا ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ اختتامی تقریب میں ڈاکٹرطارق محمودمیاں،ڈاکٹرسعیداحمد،ڈاکٹرطاہرچودھری،ڈاکٹراحمدنویدبھٹی،ڈاکٹرناہیدندیم،ڈاکٹرسیمی شاہد،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر شعیب ،ڈاکٹر اویس قر نی ،ڈاکٹرمحمد علی،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر عبد الر حمن ،ڈاکٹرشفیق شیخ ،ڈاکٹرمنظوراحمد ،ڈاکٹر غلا م فا روق راجپو ت ،ڈاکٹر صلا ح الد ین ،ڈاکٹرناصرخان،ڈاکٹرلالہ جعفر،ڈاکٹرکیپٹن اشفاق،ڈاکٹر شا زیہ منظو ر ،ڈاکٹر سمعیہ یا سمین ،ڈاکٹر لبنی نو ید بھٹی ،حر یم شا ہد ،آ منہ شا ہد،احمد شا ہد،ڈاکٹر آ فتا ب انو ر غو ری ،فیض عا لم فیضی ،ڈاکٹر تنز یل جا وید،آ صف اسلم سمیت دیگرعہدید اروںاورڈاکٹروںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی ۔اس مو قع پر میر پو ر خا ص اور سند ھ چیپٹر سے آ ئے ہو ئے ڈاکٹر لا لہ جعفر اور غلا م فا روق راجپو ت اور ان کی فیملی نے ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں اور ڈاکٹر سعید احمد سمیت تما م عہد یداروں کو سند ھی چا دریں اور ٹو پیا ں ںڈال کر سند ھ کلچر کو تر جیع دی۔اس مو قع پر اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے صد ر ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے سند ھ چیپٹر کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ میو زیکل پر وگر م اور گا لا ڈنر کا انتظا م اس لیے کیا جا تا ہے کہ تین دن ڈاکٹر ز حضرات اپنی محنت سے اس کا نفرنس کو کا میا ب بنا تے ہیں اور آ خر ی دن یہ ڈاکٹر ز اپنی فیملیز کے سا تھ انجو ائے کر لیتے ہیں ۔انہو ں ن نے مز ید کہا کہ ڈاکٹر رفعت نے یہ تما م میو زیکل پر وگر امز کا انتظا م کیا تھا اور انہو ں نے آ نے والے تما م فنکا ر وں کا شکر یہ ادا کیا







