انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترینسیاست

بانی پی ٹی آئی کی سزا پر یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘ کاردعمل

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے سابق وزیراعظم کی سائفر کیس میں سزا کے بعد ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ’خان سلیبریٹی ہے اور وہ واپس آئے گا‘۔

سوشل میڈیا پر ڈکی بھائی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد کہا جارہا تھا کہ ڈکی بھائی نے سیاسی جماعت جوائن کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button