پاکستانتازہ ترینسیاست

مولانا فضل الرحمان پشین سے کامیاب

مولانا فضل الرحمان آبائی سیٹ ڈی آئی خان سے ہار گئے

این اے 265 پشین کے فارم 45 کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو تمام 312 پولنگ اسٹیشن سے 52429 ووٹ ملے اور ان کے مدمقابل پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوارخوشحال خان کاکڑ 31 ہزار 436 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے قومی اسمبلی کی نشست پر پہلے کی طرح اس بار بھی انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button