پاکستانتازہ ترینسٹی

کراچی: جمعے کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرکی جاری پیش گوئی کے مطابق یکم مارچ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق مغربی ہواؤں کا بلوچستان پربرقرارسلسلہ شدت اختیارکرجائےگا جس کے سبب 29فروری سے2 مارچ کے درمیان بارش کا امکان ہے۔

غیرسرکاری ویدراسٹیشن پاک ویدرڈاٹ کام کے جوادمیمن کے مطابق مذکورہ مغربی سسٹم کے تحت کراچی میں بارش کے بھاری اسپیل ہوسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button