پاکستانپی ایس ایلتازہ ترینکھیل

ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری

نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز کو ابتک صرف ایک ہی میچ میں شکست ہوئی ہے۔ ملتان سلطانز 6 میچز کھیل کر پانچ میں کامیابی کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے ۔

کراچی کنگز اب تک اپنے پانچ میچز کھیل چکی ہے جس میں سے دو میں فتحیاب ہوئی۔ پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز کی چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button