پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے گوادر پہنچ گئے

انہوں نے دوران پرواز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے گوادر اور جنوبی بلوچستان میں حالیہ طوفانی .بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کاروائیوں پر بریفنگ لی

وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ جدید ٹیکنالوجی اور سیٹلائٹ کے ذریعے قدرتی آفات کے وقت سے پہلے تعین کے لئے نظام وضع کیا جائے ، متاثرہ مواصلاتی ڈھانچے کی بحالی اور نجی املاک کے نقصانات کے تفصیلی جائزے پر جلد رپورٹ پیش کی جائے، متاثرین کے ریسکیو و مدد میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button