انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دے دیا

اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5  اوورز میں 157 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی طرف سے عثمان خان 38، بابراعظم 36، محمد رضوان 23 اور افتخار احمد 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

انگلینڈ کی طرف سے لیام لیونگسٹون، مارک ووڈ اور عادل رشید نے 2، 2، معین علی، جوفرا آرچر اور کرس جورڈن نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button