
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون بروز جمعے کو اسمبلی میں پیش کرے گی، اس حوالے سے تمام کاغذی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے۔
اسمبلی سے قبل سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہوگا جس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر آئندہ مالی سال کے بجٹ کو سرپلس رکھا ہے جبکہ کوئی نیا ترقیاتی منصوبہ شامل نہیں ہوگا۔
کراچی واحد شہر ہے جس کیلئے بات تو بڑی کی جاتی ہیں پر کوئی منصوبہ نہیں دیا جاتا دیگر صوبوں میں موٹر وے دیکھنے کو ملتے ہیں جبکہ وفاق کی جانب سے سندھ میں کوئی بھی بڑا منصوبہ نہیں لایا جاتا۔








Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me. https://accounts.binance.com/lv/register-person?ref=SMUBFN5I
I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks! https://accounts.binance.com/kz/register?ref=K8NFKJBQ