انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دی

سائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

رحمان نے اپنی پوسٹ میں لکھا: "ہم نے امید کی تھی کہ 30 سال مکمل کریں گے، لیکن لگتا ہے کہ ہر چیز کے لیے ایک نادیدہ اختتام ہوتا ہے۔ ٹوٹے دلوں کا بوجھ شاید خدا کے عرش کو بھی ہلا دے۔ اس بکھرنے میں بھی ہم معنی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چاہے ٹکڑے کبھی اپنی جگہ نہ پا سکیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button