پاکستانتازہ ترینتعلیمسٹیسیاست

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے، حکومتی فیصلہ

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آج (بدھ) کے روز صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ طلباء اور اساتذہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس فیصلے کے نتیجے میں پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں آج تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

راولپنڈی ہائیر ایجوکیش بورڈ نے بھی باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت آج ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پیپرز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

جبکہ میٹرک کے ہونے والے پریکٹیکلز بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

سرکاری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے بھی صوبے بھر کے تمام اضلادع میں نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button