انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسیاست
قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے پر گرفتار کرنے کی دھمکی دی جارہی ہے: جمائما

جمائما نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ’’میرے بچوں کو اپنے والد عمران خان سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وہ قریب دو سال سے جیل میں تنہائی کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر وہ ان سے ملنے آئیں گے تو انہیں بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔ یہ سیاست نہیں، ذاتی انتقام ہے۔‘‘
قاسم خان نے بھی اپنے ٹویٹ میں لکھا ’’میرے والد اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اب 700 دن سے زائد عرصہ جیل میں گزار دیا ہے، جن میں سے زیادہ تر وقت انہیں تنہائی میں رکھا گیا۔ انہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جاتی، نہ ہی خاندان سے ملاقات کی اجازت ہے، وہ ہم سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، یہ ایک ایسے شخص کو تنہا کرکے توڑنے کی کوشش ہے جو قانون کی حکمرانی، جمہوریت اور پاکستان کے لیے کھڑا ہوا۔‘‘








Okvipas, eh? Is it as VIP as it sounds? Gotta see what kinda perks they’re offering! Always looking for the best deals! Check out okvipas
Yo, what’s up? I stumbled upon 99okclub. Seems alright. Games are pretty standard, but the interface is clean. Might be your thing! Have a look-see: 99okclub
noble casino
References:
bookmarking.stream
what steroids do female bodybuilders use
References:
bbs.pku.edu.cn
References:
Pit river casino
References:
https://elmotordegirona.cat/la-policia-de-sant-feliu-de-guixols-estrena-vehicles-hibrids/
References:
Casino ipad
References:
https://graph.org/Best-Casino-Games-to-Play-Online-04-20
References:
Skycrown https://graph.org/Fastpay-Casino-Review–Bonuses-04-20 mobile login