
سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے چار خطرناک ملزمان محمد سجاد عرف شادو ولد نذیر احمد، عبید علی عرف عبیدی ولد محمد اسلم، محمد عمیر اصغر عرف عمیر ولد اصغر علی اور شکیل احمد ولد خلیل احمد کو گرفتار کرلیا، ملزمان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ پنجاب سے بذریعہ ٹرین کراچی پہنچے تھے۔
ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزمان نے 18 مئی کو ضلع بدین میں عبد الرحمان ولد رضا اللہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا انکشاف کیا، واقعے کامقدمہ 117/2025 ماتلی ضلع بدین میں درج ہے، گرفتار ملزمان سے قتل کی واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جو کہ فرانزک کیلئے جمع کروادیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور کئی اہم انکشافات متوقع ہیں ملزمان کی گرفتاری پرآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔








Hey, anyone know much about betrupeeslogin? Seems geared towards rupee transactions. Check out the login here and let me know what you think: betrupeeslogin.
Fun88za is a solid choice for online entertainment. They’ve got a wide selection, plus cool bonuses. Give it a look if you’re bored, you might find something you like. Let’s get started: fun88za!
codwin https://www.socodwin.org
rampart casino
References:
pads.zapf.in