سٹیصحت

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ ایلومنائی گالا ڈنر کا انعقاد

بطور وزیر صحت اپنے مادرعلمی کی خدمت عبادت سمجھ کر کروں گا ۔ پروفیسر جاوید اکرم نگران وزیر صحت
آج ہم جہاں بھی ہیں اس کا سہرا ہمارے اساتذہ کو اور مادرعلمی کو جاتا ہے۔ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سیکرٹری صحت
شاندار تقریب کے انعقاد کا سہرا پروفیسر محمود ایاز، پروفیسر محمد امجد اور نوجوان کیمکولین ڈاکٹر سلمان کاظمی کو جاتا ہے۔ پروفیسر خالد مسعود گوندل

کنگ ایڈورڈ نےاپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایلومنائیز کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا ، پروفیسر محمود ایاز

تقریب میں سابقہ پرنسپل کنگ ایڈورڈ پروفیسر خواجہ محمد صادق حسین، صدر سی پی ایس پی پروفیسر محمد شعیب شفیع نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم، سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی اور سرجن جنرل پاکستان لیفٹینٹ جنرل محسن قریشی نے بطور مہمان خصوصی شرکت

لاہور (خبرنگار)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ ایلومنائی گالا ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسرز، اساتذہ اور ایلومنائیز کو ایوارڈز سے نوازا گیا ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں پروفیسر عبدالحفیظ خان، پروفیسر محمد زبیر، ڈاکٹر محمد یقین کو دکھی انسانیت کی خدمت اور متعلقہ شعبوں میں بہترین خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔
تقریب میں سابقہ پرنسپل کنگ ایڈورڈ پروفیسر خواجہ محمد صادق حسین، صدر سی پی ایس پی پروفیسر محمد شعیب شفیع نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم، سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی اور سرجن جنرل پاکستان لیفٹینٹ جنرل محسن قریشی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پروفیسر ارشاد حسین قریشی، پروفیسر اختر سہیل چغتائی، پروفیسر خالد مسعود گوندل موجود تھے اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر محمد امجد نے سرانجام دئیے۔
تقریب میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی قابل فخر ایلومینائی کی کثیر تعداد موجود تھی جن میں وائس چانسلر ایف ایم یو پروفیسر ظفر علی چوہدری، وائس چانسلر یو سی ایچ ایس پروفیسر مسعود صادق پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ندیم حفیظ پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان ،پی آئی سی کے سابق چیف ایگزیکٹو ندیم حیات ملک ،  پروفیسر ڈاکٹر سلیم لغاری، پروفیسر شہریار احمد شیخ، پروفیسر خلیل رانا، پروفیسر عطیہ خالد ، پروفیسر صفدر شاہ، ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری، میجرجنرل مظہر اسحاق، پروفیسر اسد اسلم خان، پروفیسر اے جلیل الدولہ، پروفیسر تحریم فاطمہ، پروفیسر تقیہ سلطانہ عابدی، پروفیسر عامر زمان خان، پروفیسر آئی آے کے ترین، پروفیسر طارق اقبال بھٹہ، پروفیسر رخسانہ چغتائی، پروفیسر عیص محمد، پروفیسر شمشاد رسول اعوان، پروفیسر عمران اکرم صحاف، پرو وی سی پروفیسر اعجاز حسین، پروفیسر محمد نصر اللہ، پروفیسر تابندہ رانا، آئی جی ریلوے راو سردار علی خان، پروفیسر طیفورالسلام گیلانی، پروفیسر عبدالقیوم، ڈاکٹر منظور احمد چوہدری، پروفیسر عامر زمان خان،پروفیسر محمد ہارون حامد، پروفیسر کرن خورشید ملک، پروفیسر مشرف بیگ، پروفیسر ابرار اشرف، پروفیسر اصغر نقی، پروفیسر بلال محی الدین، پروفیسر مہرالنسا، پروفیسر عارف رشید ملک، پروفیسر منظور احمد، پروفیسر طارق سہیل، پروفیسر ثاقب شفیع، ایم ایس میو ڈاکٹر منیر احمد ملک، سابق ایم ایس میو ڈاکٹر طاہر خلیل، ایم ایس نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال ڈاکٹر محمد عارف ، پی آئی سی کے سابق ایم ایس ڈاکٹر امیر ، پروفیسر نذیر احمد، ڈاکٹر ریاض ثاقب، ڈاکٹر محمد امیر خان، پروفیسر محمد عمران، پروفیسر احسن نعمان، پروفیسر سائرہ افضل، پروفیسر شہزاد شمس، رجسٹرار ڈاکٹر ریاست علی، پروفیسر فائزہ بشیر، ڈاکٹر طاہر پرویز سمیت کیمکلولینز کی کثیر تعداد موجود تھی۔

نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے شاندار تقریب کا انعقاد کیا ہے جہاں تمام لیجنڈز ایک ہی چھت تلے بیٹھ کر ماضی کی یادوں کو تازہ کر رہے ہیں. ڈاکٹر جاوید اکرم کا مزید کہنا تھا کہ قوم کی خدمت کرنے والے لیونگ لیجنڈ کو لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ دینے کا مقصد یہ ہے کہ آنے والی نسل ان کی خدمات سے استفادہ حاصل کر سکے۔ بطور وزیر صحت اپنے مادوعلمی کی خدمت کو عبادت سمجھ کر کیا جائے گا کیونکہ مادرعلمی کا انسان پر بہت احسان ہوتا ہے۔ میں اور سیکرٹری صحت مل کر اپنے مادوعلمی کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ اس ادارے نے ہمیں بہت کچھ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ اگلے سال یہ تقریب افتتاح کے بعد نیو کیمپس مریدکے نارووال روڈ میں منعقد ہو۔
وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے یونیورسٹی میں جاری طبی، تحقیقی اور ترقیاتی منصوبوں بارے شرکاء کو آگاہ کیا ان کا کہنا تھا کہ کنگ ایڈورڈ نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایلومنائیز کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا ہے تا کہ آگے بھی یہ روایت برقرار رہ سکے۔

سرجن جنرل پاکستان لیفٹینٹ جنرل ڈاکٹر محسن قریشی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مادرعلمی اور عظیم طبی درسگاہ میں آ کر میں بے حد مشکور ہوں میں نے پروفیسر حفیظ خان سے بہت کچھ سیکھا، پروفیسر زبیر میرے استادوں میں سے ہیں۔ کنگ ایڈورڈ میں طبی تعلیم و تحقیق کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد بھی بہت اعلٰی کیا جاتا ہے یہاں آ کر دوبارہ زمانہ طالبعلمی کے دن یاد آ گئے۔مجھے اس ادارے نے ہہت کچھ دیا میں آج اپنے اساتذہ اکرام کے ساتھ بیٹھ کر اور مل کر بے حد خوش ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ ایک بار کیمکولین ہو جائیں تو آپ کہیں بھی جائیں ہمیشہ کیمکولین ہی رہتے ہیں اور اسی نام سے پہچانے جاتے ہیں۔
سکرٹری سپشلائذڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا تھا کہ آج ہم جہاں پر بھی ہیں اس کا سہرا ہمارے اساتذہ کو اور مادرعلمی کو جاتا ہے آپ نے ہماری تعلیم و تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ کیمکولینز سول سروسز میں بھی اپنا نمایاں مقام قائم رکھے ہوئے ہیں۔ میری خواہش ہو گی کہ ذیادہ سے ذیادہ اپنے مادرعلمی کی خدمت کروں اور اپنی تمام تر توانائیاں اور کاوشیں اپنے مادوعلمی کے لئے وقف کروں ۔
صدر کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان پروفیسر محمد شعیب شفیع کا کہنا تھا کہ آج کا دن میرے لئے انتہائی خوشی کا دن ہے۔ خواجہ محمد صادق حسین کے میرے والد سے بڑھ کر مجھ پر احسانات ہیں۔ میں آج جس مقام پر ہوں اپنے اساتذہ کی بدولت ہوں، اس موقع پر انہوں نے بطور صدر سی پی ملک کے لئے خدمات پر بھی روشنی ڈالی۔
پروفیسر خواجہ محمد صادق حسین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو یہ ذہن نشین کرنا لینا چاہیے کہ آج ہم شعبہ طب میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو سراہنے کے لئے اکھٹے ہوئے ہیں میں مبارکباد دیتا ہوں جن کو لائف ٹائم ایچویمنٹ ایوارڈز کے لئے منتخب کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کیمکولینز اس سے بھی زیادہ کامیابیاں حاصل کرنے کی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ مستقبل کے معمار ہیں میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو آگے کی زندگی میں بھی نوبل انعامات سے نوازے۔
اس موقع پر مادوعلمی کے لئے بہترین خدمات دینے اور ادارے کی تعمیر و ترقی میں جن کی شرکت رہی سراہا گیا، جن میں ڈاکٹر مقبول احمد اور پروفیسر تقیہ سلطانہ عابدی کی خدمات قابل ذکر ہیں ۔ جبکہ حال ہی میں ریٹائرڈ فیکلٹی ممبران کو یادگاری شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔
تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر ایف جے ایم یو پروفیسر خالد مسعود گوندل نے شرکاء کو اس شاندار و یاد گار تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا جبکہ شرکاء اور پروفیسر خالد مسعود گوندل کی جانب سے وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز کو ایلومنائی گالا ڈنر کے کامیابی سے انعقاد پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس شاندار تقریب کے انعقاد کا سہرا پروفیسر محمود ایاز، پروفیسر محمد امجد اور نوجوان کیمکولین ڈاکٹر سلمان کاظمی کو جاتا ہے۔
حال ہی میں فوت شدگان جن میں سابقہ وائس چانسلر پروفیسر ممتاز حسن اور دیگر جن کا تعلق کنگ ایڈورڈ سے تھا ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا بھی کروائی گی۔

20 Comments

  1. This might be explained by incomplete recovery of
    the HPGA because of latest AAS use or extended or persistent hypogonadism from past use.
    A case-control research additionally suggests
    that AAS use leads to a persistent small discount in testosterone levels (177).
    Nonetheless, current or current unreported AAS use, reverse causality and different factors inherent to a case-control study
    design make it difficult to establish a true cause-and-effect relationship.
    Regardless, persistent AAS-induced hypogonadism has been reported within the literature in a number of instances (65, 178).
    Future research is needed to delineate the AAS cycle options or affected person traits that hinder recovery
    and result in partially reversed, extended, or persistent
    hypogonadism. In doing so, it is important to take note of blood stress cuff size.

    This makes Anadrol a serious weapon in any well-planned steroid cycle.
    As for outcomes, each oral and injectable steroids are more
    than capable of delivering powerful anabolic effects18.

    Ultimately, your outcomes will come down to not the administration sort of your steroids however to how you utilize them, how you propose your cycles, and the way
    optimal your food regimen and training are! In other words, you’ll find a way to
    fail on orals and injectables should you don’t do the other issues right.

    Acne vulgaris is a typical androgenic aspect impact that
    we see in our clinic. Some compounds are worse at
    aggravating zits in users, with acne-prone people often deciding to avoid such compounds.

    They can also opt for a compound with a decreased 5α-reductase conversion. Thus, even if somebody stops utilizing steroids,
    they may keep a higher visceral body fat
    share later in life.
    Anadrol is one of the most toxic steroids we now have come
    throughout, with even experienced bodybuilders struggling to tolerate it.

    In follow-up cycles, users may start on week 1 using 20 mg
    per day, with cycles lasting as much as 8 weeks.

    Gynecomastia is feasible when taking testosterone due
    to the steroid aromatizing (converting into estrogen).
    When estrogen ranges skyrocket, extreme breast tissue can type in males, inflicting gynecomastia, or man boobs.
    Blood stress is unlikely to raise to high levels, as testosterone only has a gentle impact on ldl cholesterol values.

    Nonetheless, newbies may need to get a checkup with their physician before beginning their first cycle to ensure their blood stress isn’t
    initially high.
    If you’re going to run a Tbol cycle, try my full Oral Turinabol cycle guide.
    As a stimulant, Clen comes with some totally different unwanted facet effects
    than you’ll typically see with actual anabolic steroids. These can include an increased heart fee, chest ache
    or faster coronary heart price and respiratory, elevated sweating,
    anxiousness, blood sugar levels, and a common jittery feeling, as some folks can expertise after lots of
    caffeine.
    Winstrol may even cause vital cardiovascular pressure as a end result of substantial will increase in LDL
    cholesterol and decreases in HDL. In some customers, we see this causing
    a flushed look to the pores and skin, signifying a spike in blood
    stress and thus the next physique temperature.
    Winstrol is generally used in slicing cycles to retain muscle, promote fat
    loss, and create a dry or vascular look displaying full muscle definition.
    In the absence of hormone, it’s by and large accepted that steroid receptors exist as an inactive oligomeric advanced, being sequestered by the
    heat-shock protein (Hsp), Hsp90, which acts
    as a molecular chaperone. Another chaperone known as p23 stabilizes the aporeceptor
    advanced by blocking Hsp90 in the ATP-bound substrate conformation. Co-chaperones using tetratricopeptide repeat motifs are necessary for docking of
    the Hsp90. As an adjunct, different chaperones, called Hsp40 and Hsp70
    and an organizing protein known as Hop (heat-shock organizing protein) are important within the meeting of the
    steroid receptor–Hsp90 advanced. Picard (2006) provides a clear overview of molecular chaperones and cofactors which are related to steroid receptor action.
    Phosphorylation of the receptors can additionally be important in regulation of receptor operate (Weigel and Moore, 2007).
    The androgen receptor belongs to the household of nuclear receptor superfamily (Mangelsdorf et
    al., 1995), these intracellular receptors eliciting so-called ‘classical’ or genomic, actions by interacting with DNA and modulating
    transcription.
    Structural modifications to the A- and B-rings of
    testosterone that improve anabolic exercise; substitution at C-17 confers oral or depot activity (i.m.).
    Determine from Kicman and Gower (2003b), a commissioned article by the Analytical Investigations Standing
    Committee, reproduced with permission from the Association of Scientific Biochemists.
    Paul Krueger is the ultimate pure bodybuilder on our list of
    one of the best names in this motion. He is the winner of the 2021 Natural Olympia and he achieved the feat on his skilled
    debut, only a few weeks after incomes his Pro card.
    It’s additionally price noting that Krueger has been competing as an novice
    bodybuilder for over 25 years before turning skilled. He received the
    distinguished Mr. Natural Olympia title for a report six occasions consecutively, from
    2009 to 2014. Moody underwent multiple drug tests yearly throughout his reign and never failed any.

    human growth hormones steroids
    hormone (GH) improves the amino acid uptake in muscle and has powerful fat-burning properties.
    Most bodybuilders used vitamin- and mineral dietary supplements and their consumption of micronutrients usually
    exceeded 100% of the RDA and even the tolerable upper limit.
    Testosterone can additionally be an efficient chopping agent; nonetheless, fluid retention can accumulate (unless an anti-estrogen is taken).

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button