اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 208000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 426 روپےپر پہنچ گئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 20روپے بڑھکر 2270روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بڑھکر 1946.15 روپے پر آگئی۔