کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 2.44 روپے کے اضافے سے 287.08 روپے کی سطح پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 1.50 روپے کے اضافے سے 293 روپے کی سطح پر بند ہوا۔