ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے شہری سندھ بالخصوص کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والی مردم شماری میں بے ضابطگیوں پر پارٹی کا مؤقف تسلیم کرنے پر مولانا فضل الرحمٰن کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے رہنماؤں کا ملکی سیاسی معاملات پر باہمی مشاورت سے کام کرنے پر اتفاق ہوا۔
Related Articles
Check Also
Close