بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک شخص جب وزیراعظم تھاتومخالفین کوپکڑنےپرخوش ہوتاتھا
انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنےمخالفین کی خواتین کےخلاف کیسزبنارہےتھے، فریال تالپورکوگرفتارکیاگیا،
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ عدالت کو عسکری جماعت کی مذمت کرنی چاہیے تھی، خان صاحب آپ فیصلہ کرو کہ آپ سیاسی جماعت ہو یا دہشت گرد تنظیم،