پاکستانتازہ ترینسیاست

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خود کش حملہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سراج الحق پر بلوچستان میں خود کش حملہ کیا گا۔ ترجمان کے مطابق معمولی زخم آئے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلسے سے خطاب کیلئے بلوچستان کے علاقے ژوب جارہے تھے جہاں ان کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ خودکش حملہ آور مارا گیا جبکہ امیر سراج الحق محفوظ ہیں تاہم انہیں معمولی زخم آئے ہیں۔

 دھماکے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

60 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button