
پی ٹی آئی کی سابق وفاقی وزیر کی بیٹی ایمان مزاری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپنے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاری پر عدم دلچسپی اور بے فکری پر حیرت کا اظہار کیا۔
ایمان مزاری نے کہا کہ میری والدہ شیریں مزاری کی گرفتاری کے پانچ یا چھ دن بعد عمران خان نے گرفتاری کے خلاف بیان دیا۔ عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی اہلیہ کی پڑی ہوئی ہے۔ گرفتار ہوئیں تو قیادت نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔







