پاکستانتازہ ترینسیاست

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کا مل کرالیکشن لڑنےکاعزم

ملک کی موجودہ معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا۔

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے لاہور میں چودھری شجاعت حسین سےان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے چودھری شجاعت حسین نےکہا کہ ہر محب وطن چاہتا ہے کہ قومی سانحے کا باعث بننے والے ہر فرد کو سزا دی جائے۔

ملک کی موجودہ معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button