پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد

حکومت کی جانب سےعمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا گیا۔

وزیرریلوے سعد رفیق نےجناح ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مذاکرات کی بات کا مذاق اڑاتے تھے، دوستوں کےاختلاف کےباوجود میں بات چیت کاحامی تھا، مذاکرات میں پی ٹی آئی ٹیم بےمقصد بات کررہی تھی،بات چیت کابھی کوئی ماحول ہوتاہے،لیکن اب مذاکرات کا ماحول نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button