
کراچی میں آٹے اور چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں
قیمتوں میں اضافہ. مسور کی دال 250 روپے کلو تو ماش کی دال 480 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔
تاجر رہنماء کہتے ہیں قیمتوں کو چیک کرنے کا کوئی سسٹم نہیں۔ کراچی کے شہری بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہیں۔
قیمتوں میں اضافے سے دیہاڑی دار اور تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔







