انٹر نیشنلتازہ ترینٹیکنالوجی
صارفین نمبر محفوظ کیے بغیر پیغام بھیج سکیں گے۔

فیچر استعمال کرنے کے لیے صارفین کو واٹس ایپ کی ہوم اسکرین پر نئے میسج کے نشان پر کلک کرنے کے بعد سرچ بار میں وہ نمبر درج کرنا ہوگا جس کو وہ میسج بھیجنا چاہتے ہیں۔
پروفائل فوٹو اور نمبر کی دائیں جانب ’چیٹ‘ کا آپشن موجود ہوگا۔
فی الحال صارفین صرف ایسے نمبر کو میسج بھیج سکتے ہیں جن کا نمبر محفوظ نہ کیا گیا ہو۔
یہ فیچر جلد متوقع ہے۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے







