انٹر نیشنلتازہ ترین

چین: انشورنس کمپنی کے سابق چیئرمین کو عمر قید کی سزا

عدالت نے 64 سالہ وانگ کو 44 ملین ڈالر مالیت کی رشوت لینے کے جرم میں سزا سنائی۔

وانگ پر 1997 اور 2021 کے درمیان رشوت لینے کا الزام تھا، جب وہ چائنا لائف انشورنس، چائنا کا بینک آف کمیونیکیشن اور چائنا تائپنگ انشورنس سمیت متعدد سرکاری مالیاتی اداروں کے سربراہ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button