تعلیمسٹی

انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی انتخابات مکمل

عامر اسماعیل نئے صدر ، فیصل ماگرے سیکرٹری جنرل منتخب

لاہور(خبر نگار)انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی انتخابات مکمل ، عامر اسماعیل نئے صدر منتخب ، فیصل ماگرے سیکرٹری جنرل منتخب ، ملک بھر سے اراکین نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے نئی طلبہ قیادت کا انتخاب کیا ، چار صوبوں بشمول آزاد کشمیر سے اراکین نے شرکت کی، الیکشن کمیشن کے فرائض سید جواد الحسن کاظمی ، پیر فدا ہاشمی اور پروفیسر رحمت اللہ نے ادا کئے، نومنتخب صدر عامر اسماعیل کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینوں کی نسل کشی بند کرے، عالم اسلام پر اسرائیل کے خلاف جہاد فرض ہوچکا، اسلامی ممالک اپنا دینی فریضہ ادا کرکے بیت المقدس کو تحفظ یقینی بنائیں ۔

13 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button