
کانسٹیبل محمد اکبر شہید کے اہل خانہ کو رحیم یار خان کے عباسیہ ٹاؤن میں پسند کے مطابق 01 کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر خرید کر دیا گیا۔
لاہور (خبر نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے پولیس شہداء کی ویلفیئر کیلئے ترجیحی اقدامات جاری ہیں جس کے تسلسل میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو مزید پولیس شہداء کے اہلخانہ کو ذاتی گھر دے دئیے ہیں۔ کانسٹیبل سیف اللہ شہید کے اہلخانہ کو گوجرانوالہ کی نجی ہاؤسنگ سکیم میں 01 کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر خرید کر دیا گیا،کانسٹیبل محمد اکبر شہید کے اہل خانہ کو رحیم یار خان کے عباسیہ ٹاؤن میں پسند کے مطابق 01 کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر خرید کر دیا گیا،آر پی او گوجرانوالہ اور آر پی او بہاولپور نے دونوں شہدا کے اہل خانہ کو گھروں کی فراہمی کیلئے کیسز سنٹرل پولیس آفس بھجوائے تھے۔ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر محمد ریاض نذیر گاڑا کی زیر صدارت کمیٹی نے منظوری کے بعد کیسز آئی جی پنجاب کو بھجوائے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دونوں شہدا کی فیملیز کے گھروں کی خریداری کی حتمی منظوری دی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاکہ شہدا کے اہلخانہ کی بہترین ویلفیئر میری اولین ترجیح ہے، پہلے سے بڑھ کر اقدامات کر رہے ہیں، 2017 سے قبل کے شہدا کے اہل خانہ کو بھی نیک افراد کے تعاون سے پلاٹس دے رہے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ 2017 کے شہدا کے اہل خانہ کو دیئے جانے والے پلاٹس پر گھروں کی تعمیر کیلئے مالی معاونت بھی کر رہے ہیں،شہدا کے بچوں کی اعلی تعلیم و ہیلتھ ویلفیئر کیلئے معروف اداروں کے ساتھ ایم او یو سائن کئے گئے ہیں۔








hoosier park racing and casino
References:
https://raindrop.io/danielbutane51/hardinfiltenborg3459-68270286
broscience steroids
References:
medibang.com
References:
Sky vegas
References:
https://graph.org/Woo-Casino-Review-Is-This-Top-Rated-Online-Casino-Right-for-You-04-20
References:
best australian dollar casinos internet gambling sites
References:
Tunica mississippi casino
References:
https://graph.org/Online-Casino-Australia-Real-Money-Top-Trusted-Sites-04-20
References:
Geantcasino fr
References:
https://cal-neva-resort-casino.online-spielhallen.de/
References:
Kelowna casino
References:
https://casino-royal-omega.online-spielhallen.de/
References:
Erlangen
References:
https://jettbet-casino.online-spielhallen.de/
References:
Recklinghausen
References:
https://luxemburg-casino.online-spielhallen.de/
References:
Augsburg
References:
https://casino-luneburg.online-spielhallen.de/
References:
Pforzheim
References:
https://candy-casino.online-spielhallen.de/
References:
Punto banco goldenbet-casino.online-spielhallen.de
References:
Blackjack online Skycrown Casino
References:
Boa Boa Casino Bonus Woopwin Casino App