انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ وارنٹ گرفتاری جج عبہر گل نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور متعلقہ ایس ایچ او کو تکمیلِ کرانے کی ہدایت دے دی۔