انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
اداکار طلعت حسین کی طبعیت ناساز
طلعت حسین کی بیٹی تزین حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے والد گرامی کی صحت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
تزین حسین کا کہنا تھا کہ ان کے والد طلعت حسین کو یادداشت کے کافی مسئلے درپیش ہیں۔ ان کے والد کو لوگوں کو یاد نہیں رکھ پارہے جن سے وہ ملاقات کررہے ہیں۔
اداکارہ نے تمام مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے والد کی صحت یابی کے لیے دعائیں کریں۔







