پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

مہمند: اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں ہاتھا پائی

حلقہ پی کے 67گورنمنٹ جی جی پی ایس شہید بانڈہ 165 کے مشترکہ پولنگ اسٹیشن پر ہاتھا پائی کا واقعہ ہوا۔

پولیس کے مطابق اے این پی اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان زبانی تکرار کے بعد ہاتھا پائی ہوئی، واقعے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر انتخابی عمل روک لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button