پاکستانتازہ ترینسیاست

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کے مذاکرات جاری

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی طلبی پر شہباز شریف لاہور سے اسلام آباد اور پھر مری پہنچے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں رابطہ کمیٹی نے نواز شریف اور شہباز شریف کو پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطوں پر بریف کیا۔

بعد ازاں بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا وفد حکومت سازی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کیلیے اسحاق ڈر کی رہائش گاہ پہنچا۔ ذرائع نے امید ظاہر کی ہے کہ آج ہونے والی ملاقات میں بریک تھرو کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button