پاکستانتازہ ترینکھیل

والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے سیریز جیت لی

لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں کینگروز کے خلاف گرین شرٹس نے پہلا سیٹ 24کے مقابلے میں 26پواٸنٹس سے جیتا۔

دوسرے سیٹ میں پاکستان نے 19-25 جبکہ تیسرا سیٹ 23کے مقابلے میں 25پواٸنٹس سے فتح اپنے نام کی۔

پاکستان نے سیریز میں مسلسل دوسری جیت کے ساتھ تین میچوں کی سیریز بھی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button