انٹر نیشنلتازہ ترین
بھارت: ہیٹ ویو کے باعث 33 افراد ہلاک

غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو اترپردیش سمیت مختلف ریاستوں میں مجموعی طور پر 57 نشستوں پر انتخابات ہوئے اور شدید گرمی کے باعث درجنوں شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارت کے کئی شہروں میں ہیٹ ویو اپنے عروج پر ہیں اور درجہ حرارت 49 ڈگری سے تجاوز کرگیا ہے۔ ادھر اترپردیش کے شہر جھانسی میں ہفتے کو درجہ حرارت 46.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا جو محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مئی کا مہینہ ملک میں گرم ترین مہینہ رہا ہے۔
مشرقی ریاست اوڈیسا کے حکام نے ہیٹ ویو کی وجہ سے 9 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جبکہ مزید 81 ہلاکتوں کی تصدیق کا انتظار ہے۔








I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
**mitolyn official**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.