دنیا ہر سال کی طرح آج 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منا رہی ہے

دنیا ہر سال کی طرح آج 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منا رہی ہے، اور اس کا مقصد صنفی مساوات، مختلف شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانا، ان کے خوابوں، ان کی تمناؤں اور آرزوؤں کو پورا کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرنا، دنیا بھر کے معاشروں کو خواتین کے مضبوط اور بااثر حالات کی یاد دلانا، ان کی کام یابیوں کا جشن منانا، خواتین کے مسائل پر توجہ دے کر صنفی مساوات کی حمایت کرنا اور خواتین کے موثر اور بااثر کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
ہم خواتین کی بہت سی کام یاب مثالیں دیکھتے ہیں، جنھوں نے تعصب اور تفریق کے دقیانوسی تصورات کو توڑا ہے، تمام معاملات بالخصوص اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے انھوں نے جو جہد وجہد کی ہے، وہ قابل تعریف ہے۔ کام کرنے کا حق، تعلیم، صحت، معاشی برابری جیسے شعبوں میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ان کا عزم اور ان کا کردار کمال کا ہے۔
مصر کی تاریخ مختلف شعبوں میں خواتین کے حیرت انگیزکار ناموں سے بھری پڑی ہے۔ عہد قدیم اور قرون وسطی سے لے کر جدید دور تک، مصرکے معاشرے میں خواتین کے کام یاب ماڈل بہت ہیں، بہت سی باصلاحیت مصری خواتین نے کئی شعبوں میں نمایاں اور باوقار کام یابیاں حاصل کی ہیں۔ ہم نے دیکھا ہے کہ جیسے ہی انھیں مواقع میسر آئے، انھوں نے اپنے پورے حوصلے اور نہ ختم ہونے والے عزم کے ساتھ اپنی موجودگی کا ثبوت دیا اور مقامی اور بین الاقوامی سطح تعلیم، صحافت، سیاست، ہوا بازی، سائنسی تحقیق وغیرہ کے شعبوں میں دھوم مچا دی۔
8 مارچ کو عالمی یوم خواتین کے ساتھ ساتھ مصر میں ہر سال 16 مارچ کو مصری خواتین کا دن منایا جاتا ہے۔
اس تاریخ کا انتخاب خاص طور پر اس وجہ سے کیا گیا ہے کہ یہ مختلف تاریخی مراحل میں مصری خواتین کی زندگی میں اہم مقامات کی یاد رکھتی ہے، جن میں نوآبادیات کے خلاف ان کی بغاوت، آزادی کے لیے ان کی جدوجہد اور ان کے دو اہم ترین سیاسی حقوق حاصل کرنے کی یاد ہے۔ یہ یوم شہادت ان شہدا کی تاریخ ہے، جو 100 سال قبل انگریزوں کے قبضے کے خلاف لڑائی میں شہید ہوئیں۔
مصری یوم خواتین کی تاریخ 16 مارچ 1919ء سے شروع ہوئی، جب خواتین نے جدید مصر کی تاریخ میں پہلی بار انگریزی قبضے کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا۔ اس کی شروعات حقوق پرست راہ نما مسز ہدی شعراوی کی جانب سے اس دن انگریز قبضے کے خلاف خواتین کے مظاہرے کی دعوت سے ہوئی، انھوں نے خواتین کے ایک ایسے مظاہرے کی قیادت کی جسے اپنی نوعیت کا پہلا مظاہرہ سمجھا جاتا تھا، جس میں 300 سے زائد مصری خواتین نے شرکت کی۔
مظاہروں کے دوران کچھ خواتین ’’وطن کی شہید‘‘ بن گئیں، اور اس دن سے لڑائی مصری خواتین کے اپنے حقوق اور اپنے ملک کے حقوق کے دفاع کے پیغام کا حصہ بن گئی۔ اس مظاہرے کے ذریعے انھوں نے پہلی مصری فیڈریشن برائے خواتین کے قیام، خواتین کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور سماجی و سیاسی مساوات کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا
16 مارچ 1923 کو، ہدی شعراوی نے مصر میں پہلی خواتین یونین کے قیام کا مطالبہ کیا، جس کا مقصد خواتین کے سیاسی اور معاشرتی حقوق حاصل کرنا اور مرد کے ساتھ مساوات حاصل کرنا تھا، نہ صرف یہ، بلکہ لڑکیوں کو یونیورسٹی تک تمام مراحل میں عوامی تعلیم حاصل کرنے اور شادی سے متعلق قوانین میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔
انھوں نے قانون سے مطالبہ کیا کہ وہ شادی، تعلیم اور سیاسی حقوق کے استعمال سے متعلق مصر کے قوانین کو تبدیل کرے۔ 16 مارچ کا یہ واحد متاثر کن واقعہ نہیں تھا، جس کا مرکزی کردار مصری خاتون تھیں۔
16 مارچ 1928ء کو لڑکیوں کا پہلا گروہ قاہرہ یونیورسٹی میں داخل ہوا۔ کئی خواتین نے تعلیم اور عوامی ملازمت کے حق کو یقینی بنانے کے لیے پیشہ ورانہ شعبوں میں کام یابی حاصل کی ہے۔ پہلی مصری خاتون نے لیسٹر آف رائٹس کی ڈگری حاصل کی، اور پہلی مصری اور عرب وکیل کی حیثیت سے منیرہ کا نام 1924ء میں مخلوط عدالتوں کے سامنے وکلا کی فہرست میں درج کیا گیا۔
ہیلینا سیڈاروس نے طب کے میدان میں کام یابی حاصل کی اور پہلی مصری ڈاکٹر بن گئی۔ خواتین نے سماجی انصاف پر اصرار کیا اور سائنسی طور پر اعلی درجے حاصل کیے۔ 16 مارچ 1956ء کو مصری خواتین پارلیمان کی رکن بن گئیں، مصری آئین نے انھیں باقاعدہ امیدوار بننے کی اجازت دی تھی اور انھیں پارلیمان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق بھی دیا تھا۔
آج، سو سال اور اس سے زیادہ عرصے کے بعد، مصری عورت تمام شعبوں میں اپنی صلاحیت، قابلیت کی بنیاد پر حقیقی طور پر بااختیار بننے کا ثمر حاصل کر رہی ہے۔ مصری خواتین اب ایسے اہم عہدوں پر فائز ہو رہی ہیں، جو پہلے انھیں میسر نہیں تھے۔
آج کی مصری خاتون کی کام یابی کی یہ علامت ہے کہ خواتین کی رسائی ججوں کے پلیٹ فارم تک ہو چکی ہے۔ خواتین کچھ دن قبل ہی عدلیہ کے اس مسند تک پہنچ گئیں، جو اب تک صرف مردوں کے لیے مخصوص تھی۔ مصرکی تاریخ میں پہلی بار، 5 مارچ کو جج رضوی حلمی مسند عدالت پر بیٹھیں۔ مصرکی عورت کو اس کام یابی کی سہرا ’’اومنیہ جاد اللہ‘‘ کے سر باندھا جاناچاہیے، جنھوں نے قانون کی ’فیکلٹی‘ سے گریجویشن کیا اور بعد میں قانون میں ماسٹر ڈگری بھی حاصل کی ہے۔
عدالتوں میں خاص طور پر اور معاشرے اور عمومی طور پر خواتین کی ترقی کے معاملوں پر وہ بے حد یقین رکھتی ہیں۔ انھوں نے خواتین کے پس ماندہ رہنے اور ریاستی کونسل کے اندر ان کے حقوق دبائے جانے کے معاملات کو پوری طرح مسترد کیا ہے۔
جب کونسل نے ایک خاتون کا بہ حیثیت جج تقرر کرنے سے انکار کیا، تو امنیہ نے ریاستی کونسل میں بطور معاون مندوب مقرر ہونے کی اپنی اہلیت کے حوالے سے ایک مقدمہ دائر کیا۔ جس میں ان کا دعویٰ تھا کہ تقرری اور ملازمت کی شرائط کے مطابق انھیں بھی ریاستی کونسل میں عدلیہ کے پوڈیم تک پہنچنے کا موقع ملنا چاہیے۔
جد اللہ نے خواتین کی عدلیہ تک رسائی کے حق کے دفاع کے لیے اپنی مہم جاری رکھی، یہاں تک کہ صدر جمہوریہ نے فیصلہ جاری کر دیا اور اب ریاستی کونسل میں 98 خواتین جج اپنے ساتھی ججوں کے ساتھ بنچ پر بیٹھنے کی حق دار ہوگئی ہیں۔
مصر میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت یہاں ایک خاتون وزیر سیاحت ہے۔ اب تک یہ عہدہ روایتی طور پر مردوں کے ماتحت اوران کی بالادستی میں رہا ہے۔
ان کے علاوہ بہت سی ایسی شان دار مصری خواتین ہیں، جو اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی کام یابیوں کے ذریعے ہر روز صنفی اور جنسی تعصبات کو توڑرہی ہیں۔ مصری پارلیمان کا ایوان بالا میں خواتین کی غیر معمولی موجودگی کے علاوہ سرکاری ملازمتوں میں خواتین کی شرح 45 فی صد تک پہنچ گئی ہے، حکومت میں خاتون وزرا کا تناسب 25 فی صد تک پہنچ گیا، یعنی وزرا کا ایک چوتھائی حصہ خواتین پر مشتمل ہے۔
گذشتہ کئی برس کے دوران مختلف ریاستی اداروں میں خواتین کی نمائندگی میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔ خواتین نے پہلی بار قومی کونسل برائے انسانی حقوق کی صدارت حاصل کی، ریاستی کونسل اور انتظامی پراسیکیوشن میں بھی ان کو اپنی کارکردگی دکھانے کا موقع ملا۔ مرکزی بینک کی پہلی ڈپٹی سربراہ، ڈپٹی گورنر، صدر جمہوریہ کی مشیر برائے قومی سلامتی اور اقتصادی عدالت کی پہلی خاتون صدر ہونے کا شرف بھی مصری خواتین کا حاصل ہو چکا ہے۔
آخر میں، میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ وہ تعصب اور تفریق جو عورت کی ترقی اور اس کے آگے بڑھنے کو مشکل بنائے اس کو مٹا دینا چاہیے، چاہے یہ تعصب اور تفریق جان بوجھ کر ہو یا ان جانے میں۔ تعصب و تفریق کو توڑنے کے لیے، معاشرے کو سب سے پہلے یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ یہ ناروا سلوک ہے۔ میرے خیال میں خواتین کے ساتھ اختیار کیے جانے والا تعصب ایک سماجی مسئلہ ہونے سے پہلے ایک خاندانی مسئلہ ہے۔
سچ بات تو یہ ہے کہ خواتین کے خلاف تعصب سب سے پہلے کنبے اور خاندان سے شروع ہوتا ہے۔ دراصل تعصب اور تفریق کا رواج بہت سے خاندانوں میں فطری معلوم ہوتا ہے، کیوں کہ اخلاقی اور روایتی لحاظ سے نسلوں کو یہ تعصب وراثت میں ملتا ہے۔
اس کو ہمارے بچوں، مردوں اور عورتوں کی طرف سے بڑھایا جاتا ہے، اسی بنیاد پر میں کہنا چاہوں گی کہ اس تعصب کو ختم کرنا صرف قانون سازی سے مکمل نہیں ہو سکتا، بلکہ اس کے لیے گھروں، دفتروں ، کارخانوں ، اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور ہمارے آس پاس کی جگہوں پر بیداری پیدا کرنا ہوگی، تاکہ اس صنفی اور جنسی تفریق و تعصب کا خاتمہ ہو۔ اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ عورت اور مرد مل کر ایک محفوظ اور مستحکم معاشرہ بناتے ہیں۔
اس بات سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ عورت معاشرے کا نصف حصہ ہے، وہی خوشی کا منبع ہے، اپنے اردگرد رہنے والوں کے لیے طاقت اور توانائی کی بنیاد ہے، اپنے شوہر اور بچوں کے لیے نرمی اور محبت کا سر چشمہ ہے۔ وہ ماں ہے، بیوی ہے، بیٹی ہے اور بہن ہے۔ اسلام عورت کو ممتاز کرنے اور اسے اپنے خاندان میں ایک خاص مقام دینے کا خواہاں ہے۔
ایام جاہلیت میں بھی اسلام نے قبیلوں کے غیر انسانی رسم و رواج کو بدل کر لڑکیوں سے محبت کرنے کا حکم دیا، جومعاشرہ لڑکیوں کو حقارت کی نظر سے دیکھتا تھا اس کو۔ رسول اللہ نے حکم دیا کہ عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی میری وصیت قبول کرو۔ آخر میں، میں ہراس خاتون کو سلام پیش کرتی ہوں، جس نے ہمیشہ اس بات کو ثابت کیا ہے کہ وہ ترقی اور تعمیر میں قوم کی ڈھال اور تلوار ہے۔








Das Spielcasino ist vor dem Einkaufszentrum Spandau Arcaden untergebracht
und besticht durch eine aufregende Inneneinrichtung. Neben vielen Einarmigen Banditen und Single-Game Casino Slots,
die man zum Beispiel auch aus den Spielbanken in Las Vegas kennt, gibt es auch Multi-Game Automaten von Merkur oder Novoline.
Die Spielbank Alexanderplatz ist im Fuß des Berliner Fernsehturms
beheimatet und das zweitgrößte Casino in Berlin. Daneben bietet
die Spielbank auch einen riesigen Pokerfloor, auf dem täglich Cash
Games und verschiedene Turnierformate angeboten werden und
man kann die klassischen Casino Spiele Roulette, Blackjack und Baccarat zocken. In unserem
Poker-Glossar finden Sie alle wichtigen Pokerbegriffe und Fachworte aufgelistet und einfach
erklärt.
Eröffnet im Jahr 2021 im aufwendig umgebauten ehemaligen BMW-Haus am Ku’damm.Obwohl
etwas kleiner als der Potsdamer-Platz-Standort, bietet das Ku’damm-Casino eine beachtliche Auswahl an Spielen. Die Spielbank Berlin am Kurfürstendamm ist
Berlins Adresse für Glücksspiel im West-Berliner Atmosphäre.
Ein weiterer Pluspunkt ist die Bar im Casino, die eine Auswahl an Drinks anbietet (Softdrinks, Bier, Cocktails).
BlackJack kann hier bereits mit Einsätzen ab 4 € gespielt werden, Roulette ab 2 € auf einzelne
Zahlen – also auch für den kleineren Geldbeutel geeignet.
Die Spielbank Berlin am Fernsehturm – oft auch Casino Alexanderplatz genannt – befindet sich direkt im Herzen der Stadt, am Fuße des ikonischen Berliner Fernsehturms.
Sie können ebenso mit anderen Spielern am Tisch pokern und somit neue
Kontakte knüpfen. Die dortige Atmosphäre bietet spannende Unterhaltung, viel Eleganz und lässt garantiert keine Wünsche offen. Besuchen Sie uns
und entdecken Sie das Beste, was Berlin zu bieten hat!
References:
https://online-spielhallen.de/joo-casino-cashback-ihr-weg-zu-mehr-spielguthaben/
Casinority provides only the most objective Australian online casino reviews on best Australian online casino sites.
If you enjoy the land casino experience, you’d love
table games. You can see that Netent games not available for Australian players.
For example, you can deposit to an online casino with Neosurf,
but withdrawal you can only on MasterCard. Online
casinos for Australian players will typically have a massive variety of banking options.
A blend of skill, strategy, and luck, online poker invites players to compete against
each other, in a bid to create the best hand or bluff their way to
victory. Whether it’s the traditional 3-reels, versatile 5-reels,
or the high-stakes progressive jackpots, players are in for a treat with a wide range of
options available. With Casino Buddies you can play, have fun and win real money!
If you are looking for the best online casino Australia in 2025, you came
to the right place.
Cryptocurrency casinos are becoming popular in Australia due to their fast transactions and privacy features.
ThunderPick Casino provides 100 free spins upon the first deposit, making it
a competitive offer. DundeeSlots offers a welcome bonus of
up to AU$8,000 plus 180 free spins, and 1Red Casino provides up to AU$15,450 with free spins.
Skilled players know that strategy significantly boosts their chances of winning
at blackjack. This blend of luck and strategy appeals to a wide range of players, from beginners to
seasoned pros.
Please be aware, that we do not offer any gambling products ourselves.
As long as you have enough funds in your real money balance
to request a withdrawal, you can cash out your winnings.
Online casinos in Australia accept various payment methods, from Neosurf, MuchBetter, eZeeWallet,
and Apple Pay to local solutions like PayID. Speaking of games, they come in all shapes
and sizes, pleasing even the pickiest gamblers.
They are available wherever you are, so you can enjoy games without leaving the comfort of
your home or on the move. By grabbing a welcome bonus, you can get free money and free spins,
so you’ll have more opportunities to win.
Yes, online casinos are regulated and must be licensed
to serve Australians legally. The online casino scene in Australia is booming,
with trends shaping how players engage in 2025. Many best online casinos like King Johnnie let you mix and match.
For a real casino vibe, live dealer games are unbeatable.
The top Australian online casino sites on this page all passes these tests.Games with the highest RTP, such as blackjack, baccarat, certain pokies, and some video
poker variations, increase your chances of walking away a winner.
Expect tighter regulations but more innovation in safe internet casinos AU.Yes, online casinos are regulated and must be licensed to serve Australians legally.
It’s fast, secure, and usually free, making it ideal for both deposits and withdrawals.
Based on a rising multiplier of your stake, it’s often represented as a virtual plane soaring through the sky, a rocket blasting off, or even a chicken crossing the road.
It’s a lottery-style game where you pick numbers on a virtual grid – typically ranging from 40 to 80 – and hope they
match the drawn numbers. They range from classic titles with a fixed number
of paylines to modern Megaways slots offering up to 117,
469 ways to win on each spin. This prevents you from staking too high on a
single spin or hand, primarily as a form of protection for the
casino.
References:
https://blackcoin.co/understanding-online-gambling-platforms/
online casinos paypal
References:
https://www.imcufideteq.gob.mx/employer/safe-online-gambling-with-paypal
online betting with paypal winnersbet
References:
applunch.site
buy steroids reviews
References:
md.un-hack-bar.de
References:
Side effects of anabolic steroid use
References:
https://www.panoramadelpacifico.com/quitan-a-la-cnte-del-monumento-a-la-revolucion/
References:
Crockfords casino
References:
https://graph.org/Strategies-for-Success-at-Treasury-Casino-04-20
References:
Fair To Go best casino games for beginners affiliate
program
References:
Learn blackjack
References:
https://wikiluck-casino.online-spielhallen.de/
References:
Blackjack manga
References:
https://silver-oak-casino-deposit-bonus-codes.online-spielhallen.de/
References:
Bremerhaven
References:
https://abendkleid-casino-royal.online-spielhallen.de/
References:
Leipzig
References:
https://online-casino-malaysia.online-spielhallen.de/
References:
Battle creek casino
References:
https://graph.org/List-Of-Aristocrat-Slot-Machines-Australia-04-27
References:
San diego casinos g98710av.beget.tech
References:
Download slot machine games empleos.contatech.org
References:
3 rivers casino https://gitea.gimmin.com/dewaynecollie0
References:
Casino Spiele sheraton casino macau öffnungszeiten