پاکستانتعلیمسٹی

عابد تہامی کی نئی کتاب ‘ہمکلام معاشرہ” شائع ہو گئ

کتاب کا انتساب حق سچ سننے، بولنے، اسکا ساتھ دینے اور اسکے لئے کھڑے ہونے والوں کے نام کیا گیا ہے

اے پی این ایس ایوارڈ یافتہ بیسٹ فیچر رائٹر آف پاکستان، سینئر صحافی، اور کالم نگار عابد تہامی کی معاشرتی مسائل کے حوالے سے روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے کالموں پر مشتمل کتاب "ہمکلام معاشرہ” شائع ہو گئ ہے، کتاب کا انتساب حق سچ سننے، بولنے، اسکا ساتھ دینے اور اسکے لئے کھڑے ہونے والوں کے نام کیا گیا ہے، عابد تہامی کی یہ سولویں کتاب ہے،، اس سے پہلے شائع ہونے والی کتابوں میں شہرہ آفاق کتابیں "انتخابات 90کا وائٹ پیپر، بدعنوانیاں، الیکشن_2، داغدار الیکشن اور شہید عامر چیمہ ” شامل ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف ماس ک بیمیونیکیشن پلاننگ اینڈ کنسلٹنسی لاہور کے زیر اہتمام شائع کردہ یہ کتاب ” الحقائق پبلی کیشنز گنج بخش روڈ لاہور سے مل سکتی ہے، 03337861895,03074568270

48 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button