پاکستانسٹیسیاستصحت

گورنر ہاوس میں ورلڈ ٹی بی ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نےٹی بی کے خاتمہ میں شامل ہیلتھ پروفیشنلز کو تعریفی شیلڈز دیں ۔
لاہور (خبرنگار )گورنر ہاوس لاہور میں ورلڈ ٹی بی ڈے موقع پر ٹی بی کے خاتمہ کی کوششوں میںشامل ہیلتھ پروفیشنلز کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر ٹی بی پر قابو پانے کے لیے ان تھک کوششیں کرنے والے ہیلتھ پروفیشنلز کی خدمات کو سراہا گیا ۔ تقریب میں ڈاکٹر یداللہ علی، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز پنجاب، ڈاکٹر مشتاق سلہریا، چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن، ڈاکٹر قیصر جاوید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، پاکستان لائنز یوتھ کونسل (Pakistan Lions Youth Council)ڈاکٹر عبید اللہ، ڈائریکٹر پی ایل وائی سی اور دیگر کی شرکت ۔ گورنر پنجاب نے اس موقع پر ٹی پی پر قابو پانے کے لیے ان تھک کوششیں کرنے والے ہیلتھ پروفیشنلز کو سراہا اور تعریفی شیلڈزبھی دیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button