سٹیصحت

ڈاکٹرجاویداکرم نے نشترہسپتال ملتان کے ڈاکٹرکی جانب سے سوشل میڈیا پر منکی پوکس بارے عوام میں خوف و حراس پھیلانے کانوٹس

لاہور (خبر نگار)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے نشترہسپتال ملتان کے ڈاکٹرکی جانب سے سوشل میڈیا پر منکی پوکس بارے عوام میں خوف و حراس پھیلانے کانوٹس لے لیا۔ڈاکٹرجاویداکرم نے وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی کو واقعہ کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ نشترہسپتال ملتان کے ڈاکٹرنے سوشل میڈیاپر ایک سال پرانی ویڈیو اپ لوڈکرکے منکی پوکس بارے عوام میں سنسنی پھیلانے کی کوشش کی ہے۔تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹرکے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔کسی کو عوام میں سنسنی پھیلانے نہیں دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button