پاکستان مسلم لیگ ق نے آل پارٹی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔
ترجمان ق لیگ کے مطابق اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائےگی، پی ٹی آئی کو بھی شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اے پی سی کا مقصد سیاسی جماعتوں کوایک میز پر اکھٹا کرکےبات چیت سے مسائل حل کرناہیں