آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران نائیک ظہیر عباس اور لانس نائیک معراج الدین نے جام شہادت نوش کیا۔