وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان. بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کاحصہ نہیں بنے گی۔
بی اے پی کے اراکین قومی اسمبلی و سینٹ کو اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔