پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں بعد نماز عصر منعقد ہوگا۔ جس میں ذوالحج کے چاند کی رویت کے فیصلہ کیا جائے گا۔

ملک کے دیگرشہروں میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہونگے۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button