پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 06ڈالر کی کمی سے 2ہزار 857ڈالر کی سطح پر آگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 3لاکھ روپے کی سطح پر پہنچ گئیں۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپے کی کمی سے 3240روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 9روپے کی کمی سے 2777روپے کی سطح پر آگئی۔

13 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button