پاکستانتازہ ترینکاروبار

ڈالر کی قدر میں اضافہ

کاروبار کے دوران ایک وقت میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 22 پیسے کا اضافہ بھی دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر 297 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوکر 305 روپے کا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button