پاکستانتازہ تریندین و دنیا

حج آپریشن مکمل، پی آئی اےکی آخری پرواز کراچی سے روانہ

پی آئی اے حج آپریشن کے دوران کل 268 پروازوں کے ذریعے 61 ہزار 467 حجاج کرام حجاز مقدس روانہ ہوئے، جن میں 41 ہزار سے زائد سرکاری اور 19 ہزار سے زائد پرائیویٹ حجاج اور 600 خدام مدینہ منورہ اور جدہ پہنچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button