انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
پاکستانی فلم عمر و عیار کا آفیشل ٹریلر جاری
نئی آنے والی پاکستانی فلم عمروعیاراے نیو بیگنیگ UmroAyyar A New Beginning کا آفیشل ٹریلرجاری ہوگیا۔ ایک منٹ 25 سیکنڈ کے ٹیزر میں ایکشن ، وی ایف ایکس کا بہترین استعمال دکھائی دیا ہے۔
فلم کے ہدایت کار اظفر جعفری کا کہنا تھا فلم میں وی ایف ایکس پر بہت کام کیا۔ فلم کے وژل افکٹس پر مکمل طور پر پاکستان میں کام ہوا۔
فلم عمروعیار کا یہ کردار7ویں صدی کے اردو کے مشہور کردارعمر و عیار سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔