لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ دورکنی بنچ نے تحریک انصاف کے سربراہ کے وکلا کے دلائل سنے، عدالت نے انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
چیئرمین تحریک انصاف متعلقہ عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں،اس لیے انہیں حفاظتی ضمانت دی جائے۔
توشہ خانہ میں گھڑیوں کا ریکارڈ داخل نہ کرانے کے معاملے میں حفاظتی ضمانت کے لیے رجوع کیا تھا ۔