پاکستانتازہ ترینسیاست

یاسمین راشد پولیس وین جلانے کے کیس میں نامزد

پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں یاسمین راشد کی جسمانی ریمانڈ استدعا کردی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

پولیس نے کینٹ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ یاسمین راشد کینٹ میں پولیس کی گاڑیاں جانے کے مقدمہ میں نامزد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button