پاکستانتازہ ترینکھیل

ذکاء اشرف چیئر مین پی سی بی مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے چار ماہ کے لیے ذکاء اشرف کو چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

پی پی پی کے حمایت یافتہ امیدوار ذکا کو وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button