پاکستانتازہ تریندین و دنیاسیاست
ملک بھر میں یومِ تقدیسِ قرآن منایا جارہا ہے
ملک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دے کھی تھی۔ یہ دن منانے کا فیصلہ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔
ملک بھر میں سویڈن واقعے کے خلاف پُرامن احتجاجی جلوس نکالے جارہے ہیں، اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی بھرپور مذمت کریں گے۔