انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
فلم جوان کا ٹریلر جاری
بالی وڈ کی ایکشن تھرلراورسسپنس فلم جوان کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ 2 منٹ 12 سیکنڈ کے اس ٹریلرمیں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو کئی اوتارمیں دیکھا گیا۔ جوان کے ٹریلرکی ایک جھلک میں شاہ رخ ایکشن کرتے دیکھائی دیں ۔
ٹریلر میں شاہ رخ خان ٹرین میں سوار ہونے کے لیے اپنے اوتار کو تبدیل کرتے ہیں۔ وہ اپنی پٹیوں کواتار کرایسے شخض کا روپ دھار لیتے ہیں جو کہ بالکل گنجا ہے۔
جوان 7 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔