پاکستانتازہ ترینسیاست

 دعا ہے پاکستان میں نفرت کی یلغار ختم ہو، صدر مملکت

اسلام آباد میں بین الاقوامی گندھارا سمپوزیم سے خطاب میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان کے اپنے چیلنجز میں پھنسا ہوا ہوں، دعا ہے پاکستان میں نفرت کی یلغار ختم ہو جائے اور محبت قائم ہوجائے۔

سمپوزیم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک خطے میں امن اور دیگر میں بدامنی ہو، موجودہ دورمیں صبروتحمل ناگزیر ہوچکا ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ تمام مذاہب معاشرے میں اخوت ومساوات پرزور دیتے ہیں، بدھا کی تعلیمات امن، محبت اور رواداری کادرس دیتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button